Translate   6 yrs

السلام وعلیکم
تزکیہء نفس کے لیے ہم سب کو ایک اصول بنا لینا چاہیے کہ کبھی کسی کی پریشانی کو دیکھ کر یہ خیال نہ کریں کہ یہ اس کے فلاں اور فلاں عمل کی سزا ہے۔ اعمال کو جانچنا اور ان کے لیے سزا یا جزا مقرر کرنا اللہ کا اختیار ہے۔

  • Like
  • Love
  • HaHa
  • WoW
  • Sad
  • Angry