Translate   6 yrs

حضرت سہل بن الحنظلیة سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
"جس کے پاس ایک دن کے صبح و شام کے کھانے کا انتظام موجود ہے، پھر بھی وہ سوال کرتا ہے تو وہ جہنم کی آگ اکٹھا کررہا ہے".

  • Like
  • Love
  • HaHa
  • WoW
  • Sad
  • Angry