Translate   6 yrs


یامحمد ﷺ
محمد مصطفیٰﷺ ہی کی بہ دولت
کھلا ہے باب ، علم و آگہی کا
سیکھایا آپ ﷺ کی تعلیم نے ہی
ادب ہر آدمی کو آدمی کا
السلام عليكم!
صبح بخیر!
دعا ہے ہر دن آقا ﷺ کی رحمت ہوں آپ پر

  • Like
  • Love
  • HaHa
  • WoW
  • Sad
  • Angry