Translate   6 yrs

رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:-

بڑا بدلہ بڑی آزمائش کےساتھ ہے، اللہ تعالٰی جب کسی قوم کو پسند فرماتے ہیں تو اسے ابتلاء میں ڈال دیتے ہیں،
جو اس ابتلاء پر راضی ہو اس کے لئے رضا ہے اور جو ناراض ہو اس کے لئے ناراضگی ہے ـ

(ترمذی)

  • Like
  • Love
  • HaHa
  • WoW
  • Sad
  • Angry